Header Ads Widget

Responsive Advertisement

گھریلو ٹوٹکے

 گھریلو ٹوٹکے

  • رات کو سوتے وقت ہاتھوں اور منہ پر دودھ لگا کر سوئیں اس سے آپ کے چہرے اور ہاتھوں کی جھریاں ختم ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی رنگت بھی سفید ہو جائے گی
  • اگر آپ کے ہاتھ کسی وجہ سے سخت، بے رونق،اور جھریوں پڑ گئی ہیں تو رات کو سوتے وقت گلیسرین لگا کر ہاتھوں پر گلوز پہن کر سو جائیں صبح دھونے سے پہلے ہاتھوں کو رگڑیں اور باری باری ایک ہاتھ کو دوسرے کو دوسرے ہاتھ کی مدد سے دبائیں یہ عمل دس سے پندرہ دفعہ دہرائیں اس عمل سے آپ کچھ ہی دنوں میں فرق محسوس کریں گے
  • رات کو سونے سے پہلے عرق گلاب میں گلیسرین ملا کر چہرے پر لگانے سے مرجھایا ہوا چہرہ کھل اٹھتا ہے
  • ٹماٹر کے ٹکڑے کاٹ لیں اور انہیں چہرے ،گردن اور ہاتھوں پر لگانے سے جلد صاف شفاف اور کھل اٹھتی ہے
  • اگر آپ کے ناخن ٹوٹ جاتے ہیں تو  ایک اعداد لہسن لیں اور اسے پورے ناخنوں پر رگڑیں اور کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں اور پھر دھولیں اس سے ناخن ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوں گے اور صاف شفاف اور چمکدار ہو جائیں گے۔
  • اگر آپ سبزی کاٹتے آپ کے ہاتھ بھی سبزی کا رنگ اختیار کر لیتے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
  • سبزی کاٹنے یہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے کوئی بھی لوشن یا ویزلین لگا لیں اور جب کام ختم کریں تو ہاتھوں کو نیم گرم پانی سے دھولیں ضرورت محسوس ہو تو صابن سے دھو لیں ہاتھ اچھی طرح سے صاف ہو جائیں گے اور کوئی سبزی کا کلر بھی باقی نہیں رہے گا
  • پودینے کے پتے پانی میں ابال کر نہار منہ پینے سے رنگت صاف ہو جاتی ہے۔
  • لیموں کا رس چہرے پر ملنے سے رنگ گورا ہوتا ہے۔
  • گاجر کے استعمال سے رنگ گورا اورسرخ ہوتا ہے۔
  • کسی برتن میں پانی ابال کر اس سے چہرے پر بھاپ دیں بند مسام کھل جائیں گے اور چہرے سے گردو غبار بھی صاف ہو جائے گی۔
  • سردی لگ جانے کی صورت میں شہد کا استعمال بہترین ہے۔
  • سردیوں میں اکثر اوقات کھانسی وغیرہ کی شکایت ہوتی ہے اور بہت سا علاج سے بھی افاقہ نہیں نہیں ہوتا ایسی صورت میں شہد بہترین دوائی تصور کی جاتی ہے۔
  • کھانسی کا بہترین علاج ملیٹھی سمجھا جاتا ہے اور یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔کھانسی چاہے جیسی بھی ہو ملیٹھی بہترین علاج ہے۔
  • رات کو سونے سے پہلے باقاعدگی  سے ہاتھوں کو لوشن لگائیں 
  • بڑھتی عمر گھر اور اور کام کاج کی وجہ سے ہاتھوں پر بہت بہت دریا اور جھریاں اور کھردرا پن سن سن ہے آج آتا ہے ہے اس لئے گھڑیوں اور اور جھریوں اور اور کھردرے پن بند کرو ختم تم ہم کرنے کے لئے یے گلیسرین تین بہترین بہترین علاج آج ہے ہے
  • رات کو کو سوتے وقت ہاتھوں  پر   گلیسرین لگا لیں  اور ہاتھوں کو ململ  کے کپڑے سے ڈھانپ لیں اور صبح صبح دھولیں لیں کچھ دنوں کے استعمال ہاتھ نرم و ملائم اور جھریاں  ختم ہو جائیگی
  • جہاں ہاتھوں  کی صفائی کی بات ہے تو اس کے ساتھ ناخنوں کی صفائی بھی  ضروری ہے ہاتھوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ  ناخنوں کی صفائی کا بھی  خاص  خیال رکھنا چاہیے۔
  • ناخنوں کی کی صفائی کا کا خیال رکھیں۔
  • ناخنوں کی کی تراش خراش کا کا مناسب انتظام کریں۔
  • اگر اگر آپ کے کے ناخن بڑے ہیں ہیں تو ان کی صفائی کا کا خیال رکھیں لکھی اور ان میں میں گندگی کبھی نہ رہنے دی۔
  • ہفتے میں ایک بار ناخن ضرور تراشیں۔
  • حسن کا تقاضا ہے کہ ہاتھوں اور پیروں کی خشکی، کھردرا پن اور سختی ختم کرنے کے لیے روانہ صبح شام چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں اور پیروں کو دھو کر موسچرائزر کا استعمال کریں۔
  • اپنی غذا کا خاص خیال رکھیں۔
  • پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
  • روزمرہ کی روٹین میں پھل اور سبزیوں کا استعمال ذیادہ کریں۔
  • ٹماٹر،بادام،پالک کا استعمال جلد کو ترو تازہ رکھتا ہے۔
  • بلائی لگانے سے جلد اور خاص طور پر ہاتھوں کی خشکی ختم کرنے کے لیے بے حد مفید ہے۔
  • دودھ میں تھوڑا سا لیموں ڈال کر ہاتھوں اور کا مساج کرنے سے خشکی بھی ختم ہو جائے گی اور ہاتھ نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائیں گے۔
  • ناخنوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے لہسن ناخنوں  پر ملیں اس سے ناخن  چمکدار ہوں گے اور ناخن ٹوٹیں گے بھی نہیں۔اگر آپ میں سے کوئی بڑے ناخن رکھنے کا شوقین ہے تو یہ ٹوٹکہ  ناخن بڑھانےکے لیے بہترین ہے
  • ایک برتن میں پانی گرم کر لیں اور اس میں تھوڑا سا سرف اور تھوڑا سا میٹھا سوڈا ڈال دیں اور ہاتھوں کو ڈبو دیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں
  • اگر آپ کے ہونٹ لپس سٹک لگانے کی وجہ سے سیاہ ہو چکے ہیں تو اہک لیموں کو کاٹ لیں اور دن میں دو سے تین مرتبہ لیموں کا کاٹا ہوا ٹکڑا ہونٹوں پر لگائیں اور اگر آپ کے ہونٹ خشک ہیں تو لیموں کے ساتھ دودھ یا ملائی ملا کر لگائیں۔ایک ہفتے میں آپ کے ہونٹ گلابی مائل ہو جائیں گے

  • اگر آپ کی رنگت بہت زیادہ خراب ہو گئی ہے تو تھوڑا سا دودھ لیں اور اس میں آدھا لیموں نچوڑ کر چہرے پر چھلکے کے ساتھ اپلائی کریں اور ساتھ ساتھ مساج کرتے جائیں دس سے پندرہ منٹ تک رہنے دیں اور پھر کسی اچھے فیس واش کے ساتھ چہرہ دھولیں۔ہفتے میں پانچ سے چھ بار یہ ٹپس یوز کر سکتے ہیں

  • لیموں کے عرق کے ساتھ اگر ایلویرا ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو رنگت صاف ہونے کے ساتھ ساتھ چہرہ نرم و ملائم  ہو جاتا ہے۔

  • لیموں کی چند قطرے لیں اور اس میں تھوڑا سا دودھ اور شہد ملائیں اور ہلکے ہاتھوں سے پورے چہرے پر لگائیں چار سے پانچ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور دس سے پندرہ منٹ تک کے لیے چھوڑ دیں
پندرہ منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں چہرہ نرم و ملائم لگنے لگے گا اور فرق آپ خود محسوس کریں گے
  • ہفتے میں دو بار دیسی ٹوٹکے کا استعمال ضرور کریں۔
  • بالوں کے سروں کو ایک ماہ میں ایک دو بار ضرور تراشیں۔
  • اگر بال بے رونق ہو رہے ہوں تو مناسب غذا کا استعمال شروع کر دیں اور بالوں کو باقاعدگی سے تیل کی مالش شروع کریں۔
  • یاد رکھیں مالش ہمیشہ ہلکے ہاتھوں سے کریں اور سر کے بالوں کے جڑوں سے سروں تک کی کریں۔

  • تیل کے ساتھ لیموں کا عرق شامل کرنے سے بالوں میں جان آجاتی ہے۔
  • بالوں کو دھونے کے بعد اگر پانی میں لیموں کا عرق شامل کر لیا جائے تو بالوں میں چمک آجاتی ہے اور بال کم الجھتے ہیں
  • بالوں کے لیے لیموں کا زیادہ استعمال مضر ثابت ہو سکتا ہے اس لیے ہفتے میں ایک سے دو بار بالوں میں لیموں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • لیموں کے چھلکے بھی بہت کام آ سکتے ہیں لیمو کے چھلکے پیس کر اس میں روغن بادام ملا کر آنکھوں کے گرد مساج کریں اور چند منٹ بعد ململ کے ساتھ صاف کر لیں اس سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور جھریاں ختم ہو جاتی ہیں
  • بالوں کو روزانہ دھوئیں۔
  • بغیر کیمیکل کے شیمپو کا استعمال کریں۔
  • دھونے کے بعد اچھا کنڈیشنر کا استعمال کریں۔
  • دھونے سے پہلے بالوں میں تیل کی مالش ضرور کروائیں۔
  • بالوں کو دھوپ سے بچائیں۔
  • بالوں کی جڑوں اور سروں کو لازمی تیل دیں۔
  • بالوں کو وٹامنز لازمی دیا کریں۔
  • مطلب وٹامنز کی غذا استعمال کریں
  • کوشش کریں کہ بالوں کو کھلا نہ چھوڑیں۔
  • بالوں کی چٹیا بناتے وقت بالوں کو زور سے نہ کھینچیں۔
  • رات کو سوتے وقت بالوں کی ہلکے ہاتھوں سے چٹیا بنا کر سوئیں بالوں کو کھلا چھوڑ کر نہ سوئیں۔
  • طاقت ور چیزوں کا استعمال کریں اس سے جسم کے ساتھ بال بھی مضبوط ہوں گے۔
  • بال اگر زیادہ خشک ہیں تو انہیں زیادہ کنگھی کرنے سے گریز کریں۔
  • بالوں کو دھوتے وقت مناسب طریقے سے کنگھی کریں تاکہ الجھے بال آسانی سے سلجھ جائیں۔
  • اگر گیلے بال نہیں سلجھ رہے تو  ان کے سوکھنے کا انتظار کریں۔
  • بالوں کو کیمیکل مواد سے بچائیں۔
  • بالوں کو قدرتی طور پر سوکھنے دیں۔
  • بالوں کے سیمپل قسم کے ڈیزائن بنائیں تاکہ بال کھولتے وقت بال ٹوٹیں نا۔
  • دوسروں کی کنگھی استعمال کرنے سے گریز کریں۔
  • اگر کسی کے سر میں خشکی ہےتو اس کی سر کی استمعال کی کوئی چیز بھی استعمال نہ کریں۔
  • لکڑی کی کنگھی بالوں کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہے۔
  • ہفتے میں دو بار دیسی ٹوٹکے کا استعمال ضرور کریں۔
  • بالوں کے سروں کو ایک ماہ میں ایک دو بار ضرور تراشیں۔
  • اگر بال بے رونق ہو رہے ہوں تو مناسب غذا کا استعمال شروع کر دیں اور بالوں کو باقاعدگی سے تیل کی مالش شروع کریں۔
  • یاد رکھیں مالش ہمیشہ ہلکے ہاتھوں سے کریں اور سر کے بالوں کے جڑوں سے سروں تک کی کریں۔
  • بالوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
  • آگر بالوں میں تیل یا چکنائی محسوس ہو تو بالوں کو اچھی طرح سے دھولیں۔
  • بالوں کی چمک دمک برقرار رکھنے کے لیے بالوں کو وقت پر دھوئیں۔اور دھونے کے لئے کس اچھے شیمپو کا انتخاب کریں
  • بالوں کو ہمیشہ سورج کی تیز روشنی سے بچائیں
  • بالوں میں ہمیشہ تیل کی مالش کریں۔
  • کوئی بھی تیل ہو بالوں کے لیے مفید ہوتا ہے لیکن ناریل، زیتون، کولیسٹرول ک وغیرہ کا تیل بالوں کے لیے بہت مفید ہے۔
  • بالوں کو وقت پر دھونا چاہئے۔

  • بال اگر گر رہے ہوں تو پیاز کا عرق نکال کر اسے بالوں کی جڑوں میں لگانے سے گرتے بال روک جاتے ہیں
  •  بالوں میں دودھ کا سپرے کرنے سے بالوں میں پروٹین کی کمی کو پورا کرتاہے۔
  • ہفتے میں ایک بار بالوں کو تیل کی مالش کریں
  • بالوں کو جلدی لمبا کرنے کے لیے ایک انڈا لیں
  •  بہترین اور اچھی قسم کا ہئیر برش استعمال کریں
  • بالوں کو کیمیکل مواد سے دور رکھیں
  • بالوں کو کناروں سے کاٹتے رہیں تاکہ بال مضبوط رہیں
  • اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں
  • پروٹین والی چیزوں کا استعمال کریں
  • سرسوں کا تیل بالوں میں روز کی روٹین میں شامل کریں۔
  • اپنی خوراک میں سلاد کا استعمال زیادہ کریں۔
  • ہفتے میں ایک بار مہندی لگائیں
ہر دو ماہ بعد بالوں کے سروں کو تھوڑا تھوڑا سا ضرور کاٹیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے