Header Ads Widget

Responsive Advertisement

گرمیوں کے لیے بہترین گھریلو ٹوٹکے

 

گرمیوں کی آمد آمد ہے گرمیاں اپنے ساتھ بہت ساری گرمی لے کر آتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ بہت سی مشکلات بھی لے کر آتی ہے۔ گرمیوں میں باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے اگر باہر جانا پڑا جائے تو انسان گرمی سے بےحال ہو کر واپس آتا ہے اور ساتھ ہی مختلف بیماریوں کا خدشہ بھی رہتا ہے۔

پاکستان انڈیا اور دیگر غریب ممالک میں اکثریت مزدور عوام پائی جاتی ہے اور گرمیوں میں مزدوری کرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

اس آرٹیکل میں آپ کے لیے بہت ہی آسان اور سستے ترین ٹپس شیئر کریں گے جن کے استعمال سے آپ گرمی کی شدت سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور گرمی سے ہونے والی مختلف بیماریوں سے بھی بچ سکیں گے۔

 موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ہمشہ پیاز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

اگر گرمی میں کہیں جانا ہو تو لازمی پیاز اپنے ساتھ رکھیں،اور ہر دو سے تین گھنٹے بعد پیاز سونگھیں۔

صبح اور شام تیل کی مالش کریں اور آدھے گھنٹے بعد نہا لیں۔

کہیں بھی جانے سے پہلے سر کو ضرور ڈھانپ لیں۔

پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

لیموں پانی پیئیں۔

گرمی لگ جانے کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے