Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ریسپیز ٹیپس

 یہاں شئیر کریں گے کچھ کھانا پکاتے وقت جن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ان کے بارے میں۔

سبزی پکاتے وقت سبزی کو اچھی طرح سے دھونا بہت ضروری ہے۔

سبزی پکاتے وقت دیگچی کا ڈھکن وقفے وقفے سے کھولتے رہیں اس سے سبزی میں موجود ایکسٹرا تیزابیت بھاپ کے ساتھ نکل جاتی ہے۔

سبزی پظکاتے وقت ہمشہ ہلدی کا استعمال قدرے زیادہ کیا جاتا ہے تاکہ دیکھنے میں سبزی خوبصورت نظر آئے۔

گوشت میں بھی ہلدی کا استعمال زیادہ کریں کیونکہ ہلدی سے گوشت میں موجود بدبو ختم ہونے میں مدد ملتی ہے۔

چاول پکاتے وقت کم سے کم چمچ کا استعمال کریں چاولوں کو زیادہ چمچ سے ہلانے سے چاول ٹوٹتے ہیں۔۔

چاول پکاتے وقت اگر لیموں کا ٹکڑا کاٹ کر ڈال دیا جائے تو چاولوں کا ٹیسٹ بڑھ جاتا ہے اور چاول کم ٹوٹتے ہیں۔

سبزی کو کاٹنے سے پہلے ہاتھوں پر لوش لگا لیا کریں اور جیسے ہی سبزی کاٹ کاٹ لیں فوراً ہاتھ کسی صابن یا ہینڈ واش سے دھو لیں اس سے ہاتھ خراب نہیں ہوتے اور سبزیوں کا رنگ بھی ہاتھوں میں باقی نہیں رہتا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے