Header Ads Widget

Responsive Advertisement

گرمیوں کے لیے بہترین مشروبات

 

گرمیوں میں انسانی جسم سے بہت زیادہ پانی پسینے کی شکل میں خارج ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے انسانی جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے۔

پانی کی اس کمی کے نقصانات

انسانی جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے بہت سی بیماریوں پیدا ہو سکتیں ہیں۔یہ بیماریاں مختلف قسم کی ہو سکتیں ہیں اندرونی اور بیرونی۔

اندرونی بیماریاں

گردے

اگر انسانی جسم میں پانی کی کمی ہو جائے تو سب سے پہلے جس اندرونی اعضاء پر اثر پڑتا ہے وہ گردے ہیں۔پانی کی کمی کی وجہ سے گردے ٹھیک سے کام نہیں کر پاتے۔

معدہ

پانی کی کمی سے معدہ ٹھیک سے نظام انہضام کی کارکردگی کو سر انجام نہیں دے سکتا

دل

انسانی زندگی کی بقا پانی پر منحصر ہے۔دل کی دھڑکن کو اعتدال میں رکھنے کے لیے جسم میں پانی کی مقدار لیول پر ہونا ضروری ہے

دماغ

دماغ پورے جسم کو چلانے والا انجن ہے جو تیل سے نہیں بلکہ پانی سے چلتا ہے۔

ہڈیوں کے امراض

پانی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کی بیماریاں لاحق ہو جاتیں ہیں

دیگر امراض

غرض اگر انسانی جسم میں پانی کی کمی ہو جائے تو مختلف اندرونی بیماریاں پیدا ہونا شروع ہو جاتیں ہیں

بیرونی بیماریاں

پانی کی کمی کی وجہ سے جہاں اندرونی بیماریاں پیدا ہونے لگتیں ہیں وہیں بیرونی بیماریاں بھی جنم لینے لگتیں ہیں

جھریاں

پانی کی کمی کی وجہ سے چہرے پر جھریاں پڑنے لگتیں ہیں

الرجی

پانی کی کمی کی وجہ سے جھریوں کے ساتھ ساتھ الرجی کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

پانی اور مشروبات

پانی کا استعمال جتنا زیادہ کیا جائے اتنا مفید ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے